سورہ Ar-Rahman — آیت 5
مہربان · 55:5 · 5/78
ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
Ashshamsu walqamaru bihusban
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
محمد جوناگڑھی
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
سورج اور چاند ایک حساب کے پابند ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
سورج اور چاند ایک حساب کے ساتھ گردش کرتے ہیں
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں.[1]
حواشی
[1] یعنی اللہ کے ٹھہرائے ہوئے حساب سے اپنی اپنی منزلوں پر رواں دواں رہتےہیں، ان سے تجاوز نہیں کرتے۔