سورہ Ar-Rahman — آیت 48

مہربان · 55:48 · 48/78

ذَوَاتَآ أَفْنَانٍ

Thawata afnan

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)

محمد جوناگڑھی

(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

ہری بھری ڈالیوں سے بھرپور

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

دونوں بہت سی شاخوں والی ہوں گی۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.[1]

حواشی

[1] یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اورگہرا ہوگا، نیز پھولوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتےہیں ہر شاخ اور ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی۔ (ابن کثیر)۔