سورہ Ar-Rahman — آیت 28
مہربان · 55:28 · 28/78
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Fabi-ayyi ala-i rabbikumatukaththiban
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
محمد جوناگڑھی
پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پس اے جِنّ و اِنس، تم اپنے رب کے کن کن کمالات کو جھٹلاؤ گے؟
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟[1]
حواشی
[1] فنائے دنیا کے بعد، جزا وسزا یعنی عدل کا اہتمام ہوگا، لہٰذا یہ بھی ایک نعمت عظمیٰ ہے جس پر شکرا الٰہی واجب ہے۔