سورہ Ar-Ra'd — آیت 39

گرج · 13:39 · 39/43

يَمْحُوا۟ ٱللَّهُ مَا يَشَآءُ وَيُثْبِتُ ۖ وَعِندَهُۥٓ أُمُّ ٱلْكِتَـٰبِ

Yamhoo Allahu ma yashaowayuthbitu waAAindahu ommu alkitab

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے

محمد جوناگڑھی

اللہ جو چاہے مٹا دے اور جو چاہے ﺛابت رکھے، لوح محفوظ اسی کے پاس ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اللہ جو کچھ چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور جس چیز کو چاہتا ہے قائم رکھتا ہے، اُمُّ الکتاب اُسی کے پاس ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اللہ جس چیز کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس ہے اُمّ الکتاب