سورہ An-Nazi'at — آیت 9
زور سے کھینچنے والے · 79:9 · 9/46
أَبْصَـٰرُهَا خَـٰشِعَةٌ
Absaruha khashiAAa
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور آنکھیں جھکی ہوئی
محمد جوناگڑھی
جن کی نگاہیں نیچی ہوں گی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
نگاہیں اُن کی سہمی ہوئی ہوں گی
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی۔