سورہ An-Nazi'at — آیت 37

زور سے کھینچنے والے · 79:37 · 37/46

فَأَمَّا مَن طَغَىٰ

Faamma man tagha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو جس نے سرکشی کی

محمد جوناگڑھی

تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی).

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

تو جس نے سرکشی کی تھی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پس جس نے سرکشی کی تھی۔