سورہ An-Nazi'at — آیت 15

زور سے کھینچنے والے · 79:15 · 15/46

هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ مُوسَىٰٓ

Hal ataka hadeethu moosa

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے

محمد جوناگڑھی

کیا موسیٰ (علیہ السلام) کی خبر تمہیں پہنچی ہے؟

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کیا تمہیں مُوسیٰؑ کے قصّے کی خبر پہنچی ہے؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کیا آپ تک موسیٰ کی خبر پہنچی ہے ؟