سورہ An-Naml — آیت 71
چیونٹی · 27:71 · 71/93
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَـٰذَا ٱلْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ
Wayaqooloona mata hathaalwaAAdu in kuntum sadiqeen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ کب پورا ہوگا؟
محمد جوناگڑھی
کہتے ہیں کہ یہ وعده کب ہے اگر سچے ہو تو بتلا دو.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
وہ کہتے ہیں کہ ”یہ دھمکی کب پُوری ہوگی اگر تم سچے ہو؟“
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا اگر آپ سچے ہیں