سورہ An-Nahl — آیت 16
شہد کی مکھی · 16:16 · 16/128
وَعَلَـٰمَـٰتٍ ۚ وَبِٱلنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَ
WaAAalamatin wabinnajmihum yahtadoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور (راستوں میں) نشانات بنا دیئے اور لوگ ستاروں سے بھی رستے معلوم کرتے ہیں
محمد جوناگڑھی
اور بھی بہت سی نشانیاں مقرر فرمائیں۔ اور ستاروں سے بھی لوگ راه حاصل کرتے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اس نے زمین میں راستہ بتانے والی علامتیں رکھ دیں، اور تاروں سے بھی لوگ ہدایت پاتے ہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور دوسری علامتیں بھی ہیں۔ اور وہ ستاروں سے بھی رہنمائی حاصل کرتے ہیں
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اور بھی بہت سی نشانیاں مقرر فرمائیں۔ اور ستاروں سے بھی لوگ راه حاصل کرتے ہیں.