سورہ An-Naba — آیت 35

خبر · 78:35 · 35/40

لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّٰبًا

La yasmaAAoona feeha laghwanwala kiththaba

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)

محمد جوناگڑھی

وہاں نہ تو وه بیہوده باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹی باتیں سنیں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

وہاں کوئی لغو اور جھُوٹی بات وہ نہ سُنیں گے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

وہ نہیں سنیں گے اس میں کوئی لغو بات اور نہ جھوٹ۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

وہاں نہ تو وه بیہوده باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹی باتیں سنیں گے.[1]

حواشی

[1] یعنی کوئی بے فائدہ اور بے ہودہ بات وہاں نہیں ہوگی، نہ ایک دوسرے سے جھوٹ بولیں گے۔