سورہ Al-Waqi'ah — آیت 7
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:7 · 7/96
وَكُنتُمْ أَزْوَٰجًا ثَلَـٰثَةً
Wakuntum azwajan thalatha
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ
محمد جوناگڑھی
اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور تم تین گروہوں میں منقسم ہو جائو گے۔