سورہ Al-Waqi'ah — آیت 40
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:40 · 40/96
وَثُلَّةٌ مِّنَ ٱلْـَٔاخِرِينَ
Wathullatun mina al-akhireen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور بہت سے پچھلوں میں سے
محمد جوناگڑھی
اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور پچھلوں میں سے بھی بہت
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور پچھلوں میں سے بھی بہت ہوں گے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے.[1]
حواشی
[1] یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے یا آپ کی امت کے پچھلوں میں سے۔