سورہ Al-Waqi'ah — آیت 39
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:39 · 39/96
ثُلَّةٌ مِّنَ ٱلْأَوَّلِينَ
Thullatun mina al-awwaleen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
محمد جوناگڑھی
جم غفیر ہے اگلوں میں سے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
جو پہلوں میں سے بھی بہت ہوں گے۔