سورہ Al-Waqi'ah — آیت 38

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:38 · 38/96

لِّأَصْحَـٰبِ ٱلْيَمِينِ

Li-as-habi alyameen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے

محمد جوناگڑھی

دائیں ہاتھ والوں کے لیے ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یہ سب کچھ ہوگا) اصحاب الیمین کے لیے۔