سورہ Al-Waqi'ah — آیت 28
واقعہ ہونے والی قیامت · 56:28 · 28/96
فِى سِدْرٍ مَّخْضُودٍ
Fee sidrin makhdood
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
(یعنی) بےخار کی بیریوں
محمد جوناگڑھی
وه بغیرکانٹوں کی بیریوں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
وہ بے خار بیریوں،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
وہ ہوں گے بیری کے درختوں میں جن میں کانٹے نہیں ہوں گے۔