سورہ Al-Waqi'ah — آیت 27

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:27 · 27/96

وَأَصْحَـٰبُ ٱلْيَمِينِ مَآ أَصْحَـٰبُ ٱلْيَمِينِ

Waas-habu alyameeni maas-habu alyameen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں

محمد جوناگڑھی

اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور دائیں بازو والے، دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

۔ } اور اصحاب الیمین ! کیا کہنے ہیں اصحاب الیمین کے !