سورہ Al-Waqi'ah — آیت 29

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:29 · 29/96

وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ

Watalhin mandood

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور تہہ بہ تہہ کیلوں

محمد جوناگڑھی

اور تہ بہ تہ کیلوں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور تہ بر تہ چڑھے ہوئے کیلوں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور تہ بر تہ کیلے۔