سورہ Al-Waqi'ah — آیت 25

واقعہ ہونے والی قیامت · 56:25 · 25/96

لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا

La yasmaAAoona feeha laghwanwala ta'theema

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ

محمد جوناگڑھی

نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناه کی بات.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

وہاں وہ کوئی بیہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

وہ نہیں سنیں گے اس میں کوئی لغو بات اور نہ ہی کوئی الزام۔