سورہ Al-Mursalat — آیت 33
بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:33 · 33/50
كَأَنَّهُۥ جِمَـٰلَتٌ صُفْرٌ
Kaannahu jimalatun sufr
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
محمد جوناگڑھی
گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
(جو اُچھلتی ہوئی یُوں محسُوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اُونٹ ہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
(یا) جیسے وہ زرد رنگ کے اونٹ ہوں۔