سورہ Al-Mursalat — آیت 29

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:29 · 29/50

ٱنطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ

Intaliqoo ila ma kuntumbihi tukaththiboon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو

محمد جوناگڑھی

اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھُٹلایا کرتے تھے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

چلو اب اسی چیز کی طرف جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔