سورہ Al-Mursalat — آیت 21

بھیجی جانے والی ہوائیں · 77:21 · 21/50

فَجَعَلْنَـٰهُ فِى قَرَارٍ مَّكِينٍ

FajaAAalnahu fee qararinmakeen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا

محمد جوناگڑھی

پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور ایک مقرر مدت تک

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر ہم نے اس (نطفے) کو رکھ دیا ایک محفوظ مقام میں۔