سورہ Al-Muddaththir — آیت 35
کپڑا اوڑھنے والا · 74:35 · 35/56
إِنَّهَا لَإِحْدَى ٱلْكُبَرِ
Innaha la-ihda alkubar
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے
محمد جوناگڑھی
کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
یقینا یہ بہت بڑی باتوں میں سے ایک بات ہے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.[1]
حواشی
[1] یہ جواب قسم ہے کُبَر، کُبْرَیٰ کی جمع ہے تین نہایت اہم چیزوں کی قسموں کے بعد اللہ نے جہنم کی بڑائی اور ہولناکی کو بیان کیا ہے جس سے اس کی بڑائی میں کوئی شک نہیں رہتا۔