سورہ Al-Ma'arij — آیت 32
عروج · 70:32 · 32/44
وَٱلَّذِينَ هُمْ لِأَمَـٰنَـٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَ
Wallatheena hum li-amanatihimwaAAahdihim raAAoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں
محمد جوناگڑھی
اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے عہد کا پاس کرتے ہیں،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس کرنے والے ہیں۔