سورہ Al-Infitar — آیت 14

ٹکڑے ہونا · 82:14 · 14/19

وَإِنَّ ٱلْفُجَّارَ لَفِى جَحِيمٍ

Wa-inna alfujjara lafee jaheem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور بدکردار دوزخ میں

محمد جوناگڑھی

اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور یقینا فاسق و فاجر جہنم میں ہوں گے۔

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے.[1]

حواشی

[1] جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا، فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ (الشورى:7) ۔