سورہ Al-Haqqah — آیت 37
حق ہونے والی · 69:37 · 37/52
لَّا يَأْكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلْخَـٰطِـُٔونَ
La ya'kuluhu illa alkhati-oon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا
محمد جوناگڑھی
جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جسے خطا کاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
نہیں کھائیں گے اس کو مگر وہی جو خطاکار تھے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.[1]
حواشی
[1] خاطئون سے مراد اہل جہنم ہیں جو کفر و شرک کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے اس لیے کہ یہ گناہ ایسے ہیں جو خلود فی النار کا سبب ہیں۔