سورہ Al-Haqqah — آیت 33
حق ہونے والی · 69:33 · 33/52
إِنَّهُۥ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِٱللَّهِ ٱلْعَظِيمِ
Innahu kana la yu'minu billahialAAatheem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا
محمد جوناگڑھی
بیشک یہ اللہ عظمت والے پرایمان نہ رکھتا تھا.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
یہ اللہ پر ایمان نہیں رکھتا تھا جو عظمت والا ہے۔