سورہ Al-Haqqah — آیت 32

حق ہونے والی · 69:32 · 32/52

ثُمَّ فِى سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَٱسْلُكُوهُ

Thumma fee silsilatin tharAAuhasabAAoona thiraAAan faslukooh

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو

محمد جوناگڑھی

پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

پھر اِس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

پھر ایک زنجیر میں اس کو باندھ دو جس کا طول ستر ّگز ہے۔