سورہ Al-Fath — آیت 23

فتح · 48:23 · 23/29

سُنَّةَ ٱللَّهِ ٱلَّتِى قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلُ ۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ ٱللَّهِ تَبْدِيلًا

Sunnata Allahi allatee qad khalat minqablu walan tajida lisunnati Allahi tabdeela

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

(یہی) خدا کی عادت ہے جو پہلے سے چلی آتی ہے۔ اور تم خدا کی عادت کبھی بدلتی نہ دیکھو گے

محمد جوناگڑھی

اللہ کے اس قاعدے کے مطابق جو پہلے سے چلا آیا ہے، تو کبھی بھی اللہ کے قاعدے کو بدلتا ہوا نہ پائے گا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

یہ اللہ کی سنّت ہے جو پہلے سے چلی آرہی ہے اور تم اللہ کی سنّت میں کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

یہ اللہ کا وہ دستور ہے جو پہلے سے چلا آ رہا ہے۔ } اور تم ہرگز نہیں پائو گے اللہ کے قانون میں کوئی تبدیلی۔