سورہ Al-Baqarah — آیت 227
گائے · 2:227 · 227/286
وَإِنْ عَزَمُوا۟ ٱلطَّلَـٰقَ فَإِنَّ ٱللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
Wa-in AAazamoo attalaqafa-inna Allaha sameeAAun AAaleem
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
اور اگر طلاق کا ارادہ کرلیں تو بھی خدا سنتا (اور) جانتا ہے
محمد جوناگڑھی
اور اگر طلاق کا ہی قصد کرلیں تو اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے۔
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور اگر انہوں نے طلاق ہی کی ٹھان لی ہو تو جانے رہیں کہ اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور اگر وہ طلاق کا ارادہ کرچکے ہوں تو اللہ سننے والا جاننے والا ہے