سورہ 'Abasa — آیت 33

تیوری چڑہائی · 80:33 · 33/42

فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ

Fa-itha jaati assakhkha

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو جب (قیامت کا) غل مچے گا

محمد جوناگڑھی

پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

آخر کار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تو جب وہ آجائے گی کان پھوڑنے والی (آواز)۔