سورہ Ya-Sin — آیت 64

یٰسٓ · 36:64 · 64/83

ٱصْلَوْهَا ٱلْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ

Islawha alyawma bimakuntum takfuroon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

(سو) جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہوجاؤ

محمد جوناگڑھی

اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

جو کفر تم دنیا میں کرتے رہے ہو اُس کی پاداش میں اب اِس کا ایندھن بنو

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

آج اس میں داخل ہو جائو اپنے کفر کی وجہ سے جو تم کرتے رہے تھے