سورہ Ya-Sin — آیت 5

یٰسٓ · 36:5 · 5/83

تَنزِيلَ ٱلْعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِ

Tanzeela alAAazeezi arraheem

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے

محمد جوناگڑھی

یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

(اور یہ قرآن)غالب اور رحیم  ہستی کا نازل کردہ ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

(اور اس قرآن کا) نازل کیا جانا ہے اس ہستی کی جانب سے جو بہت زبردست نہایت رحم فرمانے والا ہے