سورہ Sad — آیت 54
صٓ · 38:54 · 54/88
إِنَّ هَـٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُۥ مِن نَّفَادٍ
Inna hatha larizquna malahu min nafad
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
محمد جوناگڑھی
بیشک روزیاں (خاص) ہمارا عطیہ ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
یہ ہیں ہماری عطا کی ہوئی چیزیں جو کبھی ختم نہیں ہوں گی۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
بیشک روزیاں (خاص) ہمارا عطیہ ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں.[1]
حواشی
[1] رزق، بمعنی عطیہ ہے اور هَذَا سے ہر قسم کی مذکور نعمتیں اور وہ اکرام واعزاز مراد ہیں جن سے اہل جنت بہرہ یاب ہوں گے۔ نفاد کےمعنی انقطاع اور خاتمے کے ہیں۔ یہ نعمتیں بھی غیر فانی ہوں گی اور اعزاز وکرام بھی دائمی۔