سورہ Sad — آیت 38

صٓ · 38:38 · 38/88

وَءَاخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِى ٱلْأَصْفَادِ

Waakhareena muqarraneena fee al-asfad

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 5

فتح محمد جالندھری

اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے

محمد جوناگڑھی

اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور دُوسرے جو پابندِ سلاسل تھے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور دوسرے ِجنات ّکو بھی جو جکڑے ہوئے تھے زنجیروں میں

محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ

اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے.[1]

حواشی

[1] جنات میں سے جو سرکش یا کافر ہوتے، انہیں بیڑیوں میں جکڑ دیا جاتا، تاکہ وہ اپنے کفر یا سرکشی کی وجہ سے سرتابی نہ کر سکیں۔