سورہ Qaf — آیت 10

قٓ · 50:10 · 10/45

وَٱلنَّخْلَ بَاسِقَـٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيدٌ

Wannakhla basiqatinlaha talAAun nadeed

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے

محمد جوناگڑھی

اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور بلند و بالا کھجور کے درخت پیدا کر دیے جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور کھجوروں کے بلند وبالا درخت جن کے خوشے ہیں تہ بہ تہ