سورہ Nuh — آیت 22

نوح · 71:22 · 22/28

وَمَكَرُوا۟ مَكْرًا كُبَّارًا

Wamakaroo makran kubbara

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے

محمد جوناگڑھی

اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اِن لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ان لوگوں نے ایک چال بھی چلی بہت بڑی چال۔