سورہ Ibrahim — آیت 20
ابراہیم · 14:20 · 20/52
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ بِعَزِيزٍ
Wama thalika AAala AllahibiAAazeez
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور یہ خدا کو کچھ بھی مشکل نہیں
محمد جوناگڑھی
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
ایسا کرنا اُس پر کچھ بھی دُشوار نہیں ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور یہ کام اللہ پر کوئی بھاری نہیں ہے
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں.[1]
حواشی
[1] یعنی اگر تم نافرمانیوں سے باز نہ آئے تو اللہ تعالٰی اس پر قادر ہے کہ وہ تمہیں ہلاک کر کے، تمہاری جگہ نئی مخلوق پیدا کر دے۔