سورہ Hud — آیت 122

حود · 11:122 · 122/123

وَٱنتَظِرُوٓا۟ إِنَّا مُنتَظِرُونَ

Wantathiroo innamuntathiroon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور (نتیجہٴ اعمال کا) تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں

محمد جوناگڑھی

اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

انجام کار کا تم بھی انتظار کرو اور ہم بھی منتظر ہیں

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں