سورہ Fatir — آیت 23
پیدا کرنے والا · 35:23 · 23/45
إِنْ أَنتَ إِلَّا نَذِيرٌ
In anta illa natheer
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
تم تو صرف ڈرانے والے ہو
محمد جوناگڑھی
آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
تم تو بس ایک خبر دار کرنے والے ہو۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
آپ ﷺ نہیں ہیں مگر صرف خبردار کرنے والے
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں.[1]
حواشی
[1] یعنی آپ (صلى الله عليه وسلم) کا کام صرف دعوت وتبلیغ ہے۔ ہدایت اور ضلالت یہ اللہ کے اختیار میں ہے۔