سورہ At-Tur — آیت 37

طور پہاڑ · 52:37 · 37/49

أَمْ عِندَهُمْ خَزَآئِنُ رَبِّكَ أَمْ هُمُ ٱلْمُصَۣيْطِرُونَ

Am AAindahum khaza-inu rabbika amhumu almusaytiroon

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟

محمد جوناگڑھی

یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں؟ یا (ان خزانوں کے) یہ داروغہ ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

کیا تیرے رب کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں؟ یا ان پرانہی کا حکم چلتا ہے؟

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

کیا ان کے قبضہ قدرت میں آپ کے رب کے خزانے ہیں یا یہ داروغہ ہیں ؟