سورہ As-Saffat — آیت 74

صف باندھنے والے · 37:74 · 74/182

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَ

Illa AAibada Allahialmukhlaseen

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

ہاں خدا کے بندگان خاص (کا انجام بہت اچھا ہوا)

محمد جوناگڑھی

سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اس بد انجامی سے بس اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں اس نے اپنے لیے خالص کر لیا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

سوائے اللہ کے خاص بندوں کے