سورہ As-Saffat — آیت 70
صف باندھنے والے · 37:70 · 70/182
فَهُمْ عَلَىٰٓ ءَاثَـٰرِهِمْ يُهْرَعُونَ
Fahum AAala atharihimyuhraAAoon
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں
محمد جوناگڑھی
اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور اُنہی کے نقشِ قدم پر دوڑ چلے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
تو وہ ان ہی کے نقوش قدم پر دوڑے چلے جا رہے ہیں