سورہ As-Saffat — آیت 7

صف باندھنے والے · 37:7 · 7/182

وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَـٰنٍ مَّارِدٍ

Wahifthan min kulli shaytaninmarid

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ہر شیطان سرکش سے اس کی حفاظت کی

محمد جوناگڑھی

اور حفاﻇت کی سرکش شیطان سے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور ہر شیطانِ سرکش سے اس کو محفوظ کر دیا ہے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور حفاظت کی خاطر ہر سرکش شیطان سے