سورہ As-Saffat — آیت 3
صف باندھنے والے · 37:3 · 3/182
فَٱلتَّـٰلِيَـٰتِ ذِكْرًا
Fattaliyati thikra
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر)
محمد جوناگڑھی
پھر ذکر اللہ کی تلاوت کرنے والوں کی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
پھر اُن کی قسم جو کلامِ نصیحت سُنانے والے ہیں،
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
پھر قسم ہے ان کی جو تلاوت کرنے والے ہیں ذکر کی