سورہ As-Saffat — آیت 153
صف باندھنے والے · 37:153 · 153/182
أَصْطَفَى ٱلْبَنَاتِ عَلَى ٱلْبَنِينَ
Astafa albanati AAalaalbaneen
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
محمد جوناگڑھی
کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
کیا اس نے بیٹیاں پسند کرلیں بیٹوں کو چھوڑ کر !