سورہ Ar-Rahman — آیت 66
مہربان · 55:66 · 66/78
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
Feehima AAaynani naddakhatan
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 4
فتح محمد جالندھری
ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں
محمد جوناگڑھی
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح ابلتے ہوئے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
ان میں دو چشمے ہوں گے ابلتے ہوئے۔