سورہ Ar-Rahman — آیت 62

مہربان · 55:62 · 62/78

وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ

Wamin doonihima jannatan

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں

محمد جوناگڑھی

اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

اور ان دو باغوں کے علاوہ دوباغ اور ہوں گے۔

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

اور ان سے پرے دو جنتیں اور بھی ہیں