سورہ An-Nisa — آیت 67
عورت · 4:67 · 67/176
وَإِذًا لَّـَٔاتَيْنَـٰهُم مِّن لَّدُنَّآ أَجْرًا عَظِيمًا
Wa-ithan laataynahummin ladunna ajran AAatheema
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اور ہم ان کو اپنے ہاں سے اجر عظیم بھی عطا فرماتے
محمد جوناگڑھی
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ﺛواب دیں۔
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
اور جب یہ ایسا کرتے تو ہم انہیں اپنی طرف سے بہت بڑا اجر دیتے
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
اور اس صورت میں ہم انہیں اپنے پاس سے بہت بڑا اجر دیتے
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ﺛواب دیں۔