سورہ An-Nasr — آیت 3

نصرت · 110:3 · 3/3

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا

Fasabbih bihamdi rabbika wastaghfirhuinnahu kana tawwaba

آیت کی تلاوت

اس آیت کے تراجم 4

فتح محمد جالندھری

تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے

محمد جوناگڑھی

تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.

ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)

تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دُعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے

ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)

تو پھر آپ ﷺ اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کیجیے اور اس سے مغفرت طلب کیجیے۔ یقیناوہ بہت توبہ قبول فرمانے والا ہے۔