سورہ An-Najm — آیت 15
ستارہ · 53:15 · 15/62
عِندَهَا جَنَّةُ ٱلْمَأْوَىٰٓ
AAindaha jannatu alma'wa
آیت کی تلاوت
اس آیت کے تراجم 5
فتح محمد جالندھری
اسی کے پاس رہنے کی جنت ہے
محمد جوناگڑھی
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.
ابو الاعلیٰ مودودی (تفہیم القرآن)
جہاں پاس ہی جنت الماوٰی ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد (بیان القرآن)
جنت الماویٰ بھی اس کے پاس ہی ہے۔
محمد جوناگڑھی · دوسرا نسخہ
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.[1]
حواشی
[1] اسے جنت الماویٰ،اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (عليه السلام) کا ماویٰ ومسکن یہی تھا، بعض کہتےہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔ (فتح القدیر)۔